(صوبہ خیبر پختونخوا):سابق وزیراعلٰی اکرم خان درانی کہتا ھے صوبائی وزیر محنت شیراعظم خان وزیر نے تعلیم کا بیڑہ غرق کردیا، طلبا سے زیادہ کلاس فور اور اساتذہ بھرتی کیئے. ورکر ویلفئر بورڈ میں تاریخی گھپلے کیئے گئے. 98 فیصد ورکرز گھر بیٹھے تنخواہیں لے رھی ھیں. وزیر محنت کے علاقے سے تعلق رکھنے والے اکثر پولیس فورس بھی گھر بیٹھے ڈیوٹی سرانجام دے رھی ھے. لوگوں کو رشوت خور بنانے میں اھم کردار آدا کیا ھے.
جمیعت علماء اسلام اقتدار میں آکر ایم اے تک تعلیم مفت کرے گی.
Friday, December 14, 2012
صوبائی وزیر محنت نے طلبا سے زیادہ کلاس فور اور اساتذہ بھرتی کیئے ھیں. سابق وزیراعلٰی اکرم خان درانی
Location:
Bannu, Bannu
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment